33 کلو وزن اتنی جلدی کیسے کم کیا؟ فیصل قریشی نے حیران کن وجہ بتا دی
میزبان شائشتہ لودھی نے فیصل قریشی سے سوال کیا کہ آپ نے 33 کلو وزن کم کیسے کیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے پاگلوں والی ڈائٹ کی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ جب مجھے ڈراموں میں کام کرنے کے لئے کردار ملنے لگے تو میں نے سوچا کہ اب وزن کم کرنا ضروری ہے ورنہ لوگ سوچیں گے کہ میں ایک ہی بورنگ سے کردار نبھا رہا ہوں۔
Comments
Post a Comment