Posts

Showing posts from August, 2020

اداکارہ صبا قمر کی وجہ سے میری شادی رُک گئی۔

Image
  نوجوان محمد مرتضیٰ جس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ میری نکاح کی تاریخ طے ہو چکی تھی۔ سنت کے مطابق صبح فجر کے وقت وزیرخان مسجد میں میرا نکاح ہونا تھا۔ لیکن اسی روز صباء قمر نے ایک مسجد کے محراب میں ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وزیرخان مسجد کی انتظامیہ نے ہمارے نکاح کی جو اجازت دے رکھی تھی، وہ منسوخ کر دی۔ صباء قمر نے مسجد میں ویڈیو بنائی لیکن حکومتی عمال نے مسجد میں نکاح پر بھی پابندی عائد کر دی۔

33 کلو وزن اتنی جلدی کیسے کم کیا؟ فیصل قریشی نے حیران کن وجہ بتا دی

Image
  میزبان شائشتہ لودھی نے فیصل قریشی سے سوال کیا کہ آپ نے 33 کلو وزن کم کیسے کیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے پاگلوں والی ڈائٹ کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب مجھے ڈراموں میں کام کرنے کے لئے کردار ملنے لگے تو میں نے سوچا کہ اب وزن کم کرنا ضروری ہے ورنہ لوگ سوچیں گے کہ میں ایک ہی بورنگ سے کردار نبھا رہا ہوں۔

وزیراعظم کی ملک میں آٹے کی قیمت یکساں رکھنے کی ہدایت

Image
  وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ  وزیراعظم  عمران خان نے ملک میں آٹے کی یکساں قیمت کے تعین کا طریقہ  کار  مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے  اسلام آباد  میں  وزیراعظم  کی زیرصدارت  مہنگائی  سے متعلق اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ  وزیراعظم  نے ہمیشہ غریبوں کے بارے میں سوچا جبکہ ماضی میں صرف اشرافیہ کو فائدہ پہنچایا گیا تھا.

نواز شریف کو ’قومی حکومت‘ کا حصہ بننے کی پیشکش

Image
  سابق وزیراعظم  نواز شریف  کو ’قومی حکومت‘ کا حصہ بننے پر غور کرنے کی پیشکش کی گئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نون لیگ کی سینئر قیادت میں ہر شخص کسی نہ کسی سطح پر رابطے میں ہے ۔نواز شریف  سے حال ہی میں رابطہ کیا گیا تھا کہ وہ قومی حکومت کا حصہ بننے پر غور کریں۔نون لیگ کے سینئر رہنماؤں کی بڑی تعداد اس سیٹ اپ کے حامی تھے۔

وفاقی حکومت کا نوجوانوں کیلئے قرض کی حد اڑھائی کروڑ کرنےکا اعلان

Image
  وفاقی حکومت نے نوجوانوں کیلئے قرض کی حد اڑھائی کروڑ کرنےکا اعلان کردیا، مشیر خزانہ  حفیظ شیخ  نے کہا کہ پہلے نوجوانوں کو قرض دینے کی حد50 لاکھ تھی، نوجوانوں کو فراہم کیے گئے قرض پر شرح سود کم کرکے نصف کردی ہے، مزید 7500 نوجوانوں کو قرضے دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ انہوں نے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ  وزیراعظم  کی پالیسیوں کا محورعام آدمی ہے۔  کفایت شعاری پالیسی کے تحت حکومتی اخراجات میں کمی کی ہے۔  کورونا  کے دوران شفاف انداز میں ڈیڑھ کروڑ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ جولائی میں بہت ساری چیزیں بہتر ہوئی ہیں، جس سے حکومت کو حوصلہ ملا ہے۔ موڈیز نے بھی پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیا ہے۔ بلوم برگ سمیت عالمی ادارے معاشی بہتری کا اعتراف کررہے ہیں۔ پہلے نوجوانوں کو قرض دینے کی حد50 لاکھ تھی، نوجوانوں کو فراہم کیے گئے قرض پر شرح سود کم کرکے نصف کردی، مزید 7500 نوجوانوں کو قرضے دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ

پنجاب یونیورسٹی کا نیا فیس شیڈول آ گیا۔ تمام پروگرامز کی فیسوں میں تبدیلی۔

Image
 

خبر دار !!! دوکانوں اور میڈیکل سٹورز پر شاپروں کا استعمال غیر قانونی ہے۔

Image
 خبر دار !!! دوکانوں اور میڈیکل سٹورز پر شاپروں کا استعمال غیر قانونی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے دوکانوں، پھل فروشوں اور میڈیکل سٹورز پر پھی شاپروں کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ پہلے 2 ہفتوں کا نوٹس ملے گا اور خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔  گوجرانوالہ ، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں شاپروں کے غلط استعمال پر رپورٹ طلب۔

ٹرک ڈرائیور نے کمال کر دیا۔ پُل کے ٹوٹنے سے پیش آیا ٹرک کو خوفناک حادثہ

Image
 پُل کے ٹوٹنے سے پیش آیا ٹرک کو خوفناک حادثہ گوادر مکران ہائی وے پر پل ٹوٹنے کے باعث ٹرک پھنسا ہوا ہے۔ مزید اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیئے لنک پر کلک کریں۔

تنخواہ دار طبقے کے لئےبڑی خوشخبری

Image
  تنخواہ دار طبقے  کے لئے   خوشخبری ،   حکومت   کا ملازموں  کے لئے   لاہور   میں 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا فیصلہ،  اپارٹمنٹس نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت تعمیر ہوں گے؛  منصوبے کو حتمی شکل دینے  کے لئے وزیراعلیٰ کو آئندہ  ہفتے بریفنگ دی جائے گی