نواز شریف کو ’قومی حکومت‘ کا حصہ بننے کی پیشکش

 


سابق وزیراعظم نواز شریف کو ’قومی حکومت‘ کا حصہ بننے پر غور کرنے کی پیشکش کی گئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نون لیگ کی سینئر قیادت میں ہر شخص کسی نہ کسی سطح پر رابطے میں ہے۔نواز شریف سے حال ہی میں رابطہ کیا گیا تھا کہ وہ قومی حکومت کا حصہ بننے پر غور کریں۔نون لیگ کے سینئر رہنماؤں کی بڑی تعداد اس سیٹ اپ کے حامی تھے۔

Comments