وزیراعظم کی ملک میں آٹے کی قیمت یکساں رکھنے کی ہدایت

 

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں آٹے کی یکساں قیمت کے تعین کا طریقہ کار مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ غریبوں کے بارے میں سوچا جبکہ ماضی میں صرف اشرافیہ کو فائدہ پہنچایا گیا تھا.

Comments