خبر دار !!! دوکانوں اور میڈیکل سٹورز پر شاپروں کا استعمال غیر قانونی ہے۔

 خبر دار !!! دوکانوں اور میڈیکل سٹورز پر شاپروں کا استعمال غیر قانونی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ نے دوکانوں، پھل فروشوں اور میڈیکل سٹورز پر پھی شاپروں کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ پہلے 2 ہفتوں کا نوٹس ملے گا اور خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ 

گوجرانوالہ ، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں شاپروں کے غلط استعمال پر رپورٹ طلب۔

Comments